Friday, March 4, 2016

حضرت مولانا محمد امجد مدظلہ (لاہور)

آپ لاہور کے رہنے والے ہیں۔پہلے ایک بزرگ مومن شاہ صاحب سے تعلق تھا۔اس کے بعد حضرت مولانا غلام دستگیر صاحب سے تعلق رہا۔اس کے بعد حضرت جی دامت برکاتہم سے بیعت ہوئے۔اور بڑی پابندی سے حضرت جی کی صحبت میں آتے جاتے رہے۔معمولات کی بہت پابندی کرتے ہیں۔کافی عرصہ حضرت جی کی صحبت میں گزارنے کے بعد انہیں اجازت و خلافت کی ذمہ داری سونپی گئی۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔