اس کتاب میں حضرت جی دامت برکاتہم کے تربیت کے انداز
کو کھولا گیا ہے۔جس کی خاطر آپ کے مختلف خلفائے کرام سے انٹرویو لیے گئے ، تاکہ آپ
کے تربیت یافتہ افراد سے حضرت جی کی تربیت کرنے کا انداز معلوم کر سکیں۔اس میں
انڈیا کے سفر کے مختلف تاثرات کو بھی شامل کیا گیا ہے ، تاکہ یہ تحقیق کی جا سکے
کہ انڈیا اور دیوبند کے علمائے کرام حضرت جی کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے
ہیں،تاکہ پاکستان اور باقی دنیا کے علمائے کرام بھی زیادہ سے زیادہ حضرت شیخ سے
فائدہ اٹھا سکیں۔مجموعی طور پر اس کتاب سے حضرت جی کے مختلف تربیت کے انداز اور
واقعات کا پتہ چلتا ہے جس سے دوسروں کو بھی اصلاح و تربیت کروانے کا ذوق و شوق
پیدا ہوتا ہے اور ان واقعات کو پڑھ کر کئی لوگوں کی تو اصلاح بھی ہوجاتی ہے۔اس
کتاب کے مختصر وقت میں دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں اور تیسرا ایڈیشن تیاری کے مراحل میں
ہے۔اس کی دوسری جلد بھی چھپ چکی ہے۔
2 comments:
مجھے اس کتاب کا پی ڈی ایف نسخہ چاھہیے کیا یہ مل سکتا ہے ؟ ۔
مجھے بھی اس کتاب کا pdfنسخہ چاہیے کیا مل سکتا ہے
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔