Pages

Tuesday, March 22, 2016

پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ کا اندازِ تربیت

اس کتاب میں حضرت جی دامت برکاتہم کے تربیت کے انداز کو کھولا گیا ہے۔جس کی خاطر آپ کے مختلف خلفائے کرام سے انٹرویو لیے گئے ، تاکہ آپ کے تربیت یافتہ افراد سے حضرت جی کی تربیت کرنے کا انداز معلوم کر سکیں۔اس میں انڈیا کے سفر کے مختلف تاثرات کو بھی شامل کیا گیا ہے ، تاکہ یہ تحقیق کی جا سکے کہ انڈیا اور دیوبند کے علمائے کرام حضرت جی کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں،تاکہ پاکستان اور باقی دنیا کے علمائے کرام بھی زیادہ سے زیادہ حضرت شیخ سے فائدہ اٹھا سکیں۔مجموعی طور پر اس کتاب سے حضرت جی کے مختلف تربیت کے انداز اور واقعات کا پتہ چلتا ہے جس سے دوسروں کو بھی اصلاح و تربیت کروانے کا ذوق و شوق پیدا ہوتا ہے اور ان واقعات کو پڑھ کر کئی لوگوں کی تو اصلاح بھی ہوجاتی ہے۔اس کتاب کے مختصر وقت میں دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں اور تیسرا ایڈیشن تیاری کے مراحل میں ہے۔اس کی دوسری جلد بھی چھپ چکی ہے۔

2 comments:

  1. مجھے اس کتاب کا پی ڈی ایف نسخہ چاھہیے کیا یہ مل سکتا ہے ؟ ۔

    ReplyDelete
  2. مجھے بھی اس کتاب کا pdfنسخہ چاہیے کیا مل سکتا ہے

    ReplyDelete