"موت کی
تیاری" حضرت جی دامت برکاتہم کے بیانات کا مجموعہ ہے، جنہیں ایک جگہ جمع کیا
گیا ہے، تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ موت کی فکر کرکے آخرت کی تیاری کر سکیں۔مخت تصر
اور جامع کتاب ہے۔
حضرت مولانا قاسم منصور مدظلہ:
"موت کی تیاری"حقیقی زندگی کی تیاری میں زبردست
معاون ہے۔
حضرت مولانا صاحبزادہ حبیب اللہ مدظلہ:
"موت کی تیاری" کتاب پڑھنے سے موت کی فکر پیدا
ہوتی ہے۔
حضرت مولانا صاحبزادہ حافظ سیف اللہ مدظلہ:
یہ کتاب پڑھنے سے بہت
فائدہ ہوا اور موت کی تیاری کی فکر پیدا ہوئی۔
حضرت مولانا مفتی غلام رسول مدظلہ:
"موت کی تیاری" پڑھ کر آخرت کی فکر دامن گیر ہوتی
ہے اور دنیا کی بے ثباتی ظاہر ہوتی ہے۔
فقیر محمد اسلم نقشبندی مجددی:
"موت کی
تیاری" بار بار پڑھنے کے قابل کتاب ہے، تاکہ موت کا استخصار رہے اور گناہوں
سے جان چھوٹی رہے۔واقعی ! انسان گناہ اس وقت کرتا ہے جب موت کو بھولتا ہے۔
موت کیا تیاری پڑھنے سے آخرت کی فکر پیدا ہوتی ہے یہ کتاب ہر چھوٹے بڑے کو پڑؑھنی چاہیے (سید افتخار احمد مدینہ منورہ)
ReplyDelete