آپ لاہور کے رہنے والے ہیں۔پہلے ایک بزرگ مومن شاہ صاحب سے
تعلق تھا۔اس کے بعد حضرت مولانا غلام دستگیر صاحب سے تعلق رہا۔اس کے بعد حضرت جی
دامت برکاتہم سے بیعت ہوئے۔اور بڑی پابندی سے حضرت جی کی صحبت میں آتے جاتے
رہے۔معمولات کی بہت پابندی کرتے ہیں۔کافی عرصہ حضرت جی کی صحبت میں گزارنے کے بعد
انہیں اجازت و خلافت کی ذمہ داری سونپی گئی۔
No comments:
Post a Comment